ڈین جونز کی میلبورن ایئر پورٹ پر احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی نشاندہی

ڈین جونز کی میلبورن ایئر پورٹ پر احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی نشاندہی

  



میلبورن(آئی این پی) کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے میلبورن ایئر پورٹ پر کوئی احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی نشاندہی کردی۔پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی کیے جانے کے بعد براستہ دبئی وطن واپس پہنچنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ میلبورن ایئرپورٹ آمد پر بڑا عامیانہ رویہ دیکھا کہ بخار چیک کرنے کیلیے کوئی ہیٹ سینسر یا آلہ ہی نہیں،یاد رہے یہ

آسٹریلیا بھی کورونا وائرس کی زد میں ا?نے والے ملکوں میں شامل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی