شہری ہاتھ ملانے یا گلے ملنے سے گریز کریں،شعیب ملک

شہری ہاتھ ملانے یا گلے ملنے سے گریز کریں،شعیب ملک

  



لاہور (این این آئی)سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شہری ہاتھ ملانا یا گلے ملنے سے پرہیز کریں، یاد رکھیں کہ ہم سب نے مل کر کورونا کو شکست دینی ہے۔سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہا کہ شہری ہاتھ ملانا یا گلے ملنے سے پرہیز کریں، یاد رکھیں کہ ہم سب نے مل کر کورونا کو شکست دینی ہے۔ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہمیں غیر ضروری گھومنے پھرنے سے اجتناب کرنا ہوگا اور اپنے ہاتھوں کو صابن یا سینیٹائزر سے دھو کر رکھنا ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی