موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

 موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری کرنے والے چار ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق  صدر ڈویژ ن پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی چورگینگ کوگرفتار کر لیا،گرفتار ملزموں میں یاسر، غلام مصطفی، اسامہ، عمران شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 12موٹر سائیکل،6موبائلز،اسلحہ اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

،پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں،دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید : علاقائی