مغلپورہ کے قریب نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

مغلپورہ کے قریب نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)مغلپورہ نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راہگیروں نے مغلپورہ کے قریب نہر میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے امدادی ٹیموں کی مدد سے لاش کو باہر نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

 تاہم قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے 

مزید : علاقائی