مغوی لڑکی ورثاء کے حوالے

مغوی لڑکی ورثاء کے حوالے

  



 لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس گلبر گ نے چندروز قبل اغوا ہونیوالی مغویہ صنم رانی کو بازیاب کروا کے ورثاء کے حوالے کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم شفاقت 16 سالہ صنم رانی کو ورغلا کراپنے ساتھ وہاڑی لے گیا تھا،مغویہ کے ورثا نے تھانہ گلبر گ میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھاتھا۔

،انویسٹی گیشن پو لیس گلبر گ نے ملزم شفاقت کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گر فتار کیا۔

مزید : علاقائی