حکومتی اقدامات کے بعد سڑکوں پر ٹریفک میں 80 فیصد کمی 

حکومتی اقدامات کے بعد سڑکوں پر ٹریفک میں 80 فیصد کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)کرونا سے بچاؤکیلئے حکومتی اقدامات کے بعد شہر کی سڑکوں پر ٹریفک میں 75 فیصد سے اسی فیصد کمی رہی،سیف سٹی اتھارٹی کے اعداوشمار کے مطابق مختلف علاقوں میں ٹریفک بیس فیصد سے بھی کم رہی,سیف سٹی ریکارڈ کے مطابق سڑکوں پر ہفتے کے روز 35سے 35فیصد ٹریفک میں کمی ہوئی تھی جبکہ اتوار اور پیر کے روز شہر میں سڑکوں پر ٹریفک 75 فیصد سے 80 فیصد کم رہی,اس وجہ سے سڑکیں خالی نظر آئیں،سیف سٹی اتھارٹی کے اعداوشمار کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک بیس فیصد سے بھی کم رہی۔

مزید :

علاقائی -