یورپی وزرائے خارجہ کا اجلاس، کورونا، دیگر عالمی امور زیر بحث

یورپی وزرائے خارجہ کا اجلاس، کورونا، دیگر عالمی امور زیر بحث

  



برسلز(آئی این پی)سفری پابندیوں کے باعث دنیا بھر میں پھنسے ہوئے یورپی باشندوں کی ان کے آبائی ممالک واپسی کے لیے آج یورپی یونین کے وزرائے خارجہ مشاورت کر رہے ہیں۔ یہ مشاورت ویڈیو کانفرنس پر ہو گی۔ بات چیت میں عالمی سطح پر وائرس کے پھیلا کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال ہونا ہے۔ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں دیگر اہم عالمی امور پر بھی بات چیت متوقع ہے، جن پر کورونا وائرس کے باعث ان دنوں زیادہ بات چیت نہیں ہو رہی۔

مزید : علاقائی