شفیق آباد، چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

شفیق آباد، چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) شفیق آباد سے چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے 2ارکان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے جن کا تعلق خطرناک گینگ سے ہے، ملزموں عمر اور اس کا ساتھی وقاص شامل ہے،ملزمان سے دولاکھ ستر ہزار نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم سابقہ ریکارڈیا فتہ ہیں دوران تفتیش متعددعلاقوں میں وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -