یورپ میں نئے کورونا وائرس کا آزمائشی علاج شروع

یورپ میں نئے کورونا وائرس کا آزمائشی علاج شروع

  



برسلز(آئی این پی)کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی بیماری کووڈ انیس کے علاج کے لیے یورپ میں چار مختلف طریقہ ہائے کار پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں پیر سے چار مختلف تجرباتی ادویات کے کلینیکل ٹیسٹ شروع کر دیے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر لگ بھگ بتیس ہزار افراد کو یہ ادویات آزمائشی طور پر دی جا رہی ہیں۔ اس پیش رفت کے اطلاع فرانس کی پبلک ہیلتھ ریسرچ باڈی انسرم نے پیر کو دی ہے۔

مزید : علاقائی