2موبائل فون چورگرفتار

2موبائل فون چورگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نصیر آباد کی کارروائی۔موبائل چوری کی واردارتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران موبائل چور گینگ کے سرغنہ عامر مسیح عرف گنی اور اس کا ساتھی جاوید بھٹی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کے 8 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے تفتیش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -