ممتاز ناز کا نعتیہ کلام شازیہ رانی اور ہما چوہدری کی آواز میں ریکارڈ

ممتاز ناز کا نعتیہ کلام شازیہ رانی اور ہما چوہدری کی آواز میں ریکارڈ

  



لاہور(فلم رپورٹر) شاعر ممتاز ناز کے نعتیہ کلام کو سنگرمیڈم شازیہ رانی اور سنگر ہماچوہدری کی آواز میں ریکارڈ کرلیا گیا جسے ماہ رمضان کے موقع پہ ریلیز کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق سنگر شازیہ رانی اور سنگرہماچوہدری کی آواز میں نعتیہ کلام ”آیا خوشیاں لایا رمضان“کی آڈیو ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے اور اس کی ویڈیو عکس بندی کا کام جاری نعتیہ کلام ماہ رمضان کے موقع پر ریلیز ہوگا۔

کیا جائے گا ”آیا خوشیاں لایا رمضان“کی موسیقی کاشی خان،ممتاز ناز اور قیصرعباس عامل نے ترتیب دی۔

مزید : کلچر