سکھر کا 14 مارچ کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیے گئے 302 مسافروں کے نمونے دوبارہ لینے کا فیصلہ

سکھر کا 14 مارچ کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیے گئے 302 مسافروں کے نمونے دوبارہ لینے ...

  



سکھر (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) سکھر نے 14 مارچ کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیے گئے 302 مسافروں کے نمونے دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر منیر منگریو نے بتایا کہ پہلے کرائے گئے ٹیسٹ کے مطابق 151 افراد کے پازیٹیو، 151 کے نیگیٹو زرلٹ آئے ہیں۔ڈی ایچ او کے مطابق احتجاج کے بعد وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث دوبارہ ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

نمونے دوبارہ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر