ہر پاکستانی کرونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہے،مہک

ہر پاکستانی کرونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہے،مہک

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و پرفارمر مہک نورنے ”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ہر پاکستانی کرونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہے۔میری دلی دعا ہے کہ ہم سب اس مصیبت سے جلد از جلد چھٹکارہ حاصل کریں اللہ ہم سب کو اپنے حفظ ومان میں رکھے۔اداکاری کے علاوہ رقص کا شوق ہے‘جب تک گھر میں بزرگوں کی رائے کو حیثیت دی جاتی رہی حالات قابو میں تھے لیکن جب نئی نسل نے خود کو ہی عقل کل سمجھنا شروع کیا تو مسائل پیدا ہونا شروع ہو گئے۔ ہمیں آج کی نوجوان نسل میں والدین اور بزرگوں کی اہمیت اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

والے ٹی وی ڈرامے بھی پیش کرنے چاہئیں۔میں سمجھتی ہوں کہ ایسے موضوعات پر مزید کام ہونا چاہئے۔ نوجوان نسل کا بہترین کام کرنا ہم سب کے لئے قابل فخر ہے۔ہمارے ٹی وی ڈرامے کل بھی غیر ملکی ڈراموں سے اچھے تھے اور آج اور بھی بہتر ہیں۔بہت دکھ ہوتا ہے جب ہمارے اپنے بہت سے لوگ فخریہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ٹی وی ڈرامے نہیں دیکھتے۔ ہمیں اپنے کانام اجاگر کرنے کیلئے اپنے ملک اور ملک کی چیزوں کو اپنانا چاہیے۔

مزید : کلچر