کرک کے باشندے میں کرونا وائرس کی تصدیق

کرک کے باشندے میں کرونا وائرس کی تصدیق

  



پشاور (سٹی رپورٹر)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا وائرس کازیرعلاج مریض کاکوروناٹیسٹ مثبت نکل آیا ترجمان ایل ار ایچ محمد عاصم کے مطابق مذکورہ کیس کو پولیس ہسپتال سے دو دن پہلے ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھامریض کا تعلق صوبہ خیبرپختونکواکے ضلع کرک سے ہے اور عمر 49 سال ہے جو حال ہی میں برطانیہ سے آیا تھاانہوں نے بتایاکہ کورونا کے مریض کو ایل آر یچ میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے جبکہ ان کا علاج جاری ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر