صوبیدار (ر) سکندر شیر انتقال کر گئے

صوبیدار (ر) سکندر شیر انتقال کر گئے

  



صوابی( بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صوابی کے صدر ربنواز خان کے والد صوبیدار (ر) سکندر شیر انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم محمد نواز خان، صفدر شیر، حق نواز خان کے والد، فلک شیر، اسلم شیر، علی شیر، فضل شیر کے بڑے بھائی، پی ٹی آئی کے یوسف علی کے ماموں جب کہ وسیم شاہ ایڈوکیٹ، فہد شاہ اور نوید شاہ کے نانا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ حجرہ صوابی خاص میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر