امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کاڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر اظہارافسوس

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کاڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر ...
امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کاڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر اظہارافسوس

  



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے کورونا وائرس کے مریضوں کا جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جنوبی او ر وسطیٰ ایشیا میں کام کرنے والے بہادر میڈیکل ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں ،میڈیکل ورکرز اپنی زندگیوں کو داوَ پر لگا کر لوگوں کی حفاظت کررہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی