چار کروڑ روپے واپس نہ کرنے کے الزام میں پولیس افسر کیخلاف کارروائی شروع

چار کروڑ روپے واپس نہ کرنے کے الزام میں پولیس افسر کیخلاف کارروائی شروع
چار کروڑ روپے واپس نہ کرنے کے الزام میں پولیس افسر کیخلاف کارروائی شروع

  



لاہور (ویب ڈیسک) چار کروڑ روپے واپس نہ کرنے پر داتا دربار پولیس کے انسپکٹر ریاض عباس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مکرم شاہ کی مدعیت میں درج مقدمہ میں 406 کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چار کروڑ روپے سے زائد کی رقم انسپکٹر ریاض عباس کو دی گئی جس نے واپس نہیں کی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور