افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر کمی کا اعلان

افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر ...
افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر کمی کا اعلان

  



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی پر امریکا نے افغان امدا دمیں کمی کااعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے افغانستان کے لیے مالی امدادمیں ایک بلین ڈالر کمی کا اعلان کردیا۔مائیک پومپیو نے کہاکہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کاحکومت سازی پر اتفاق رائے پیدانہ کرنا افسوسناک ہے۔

مزید : بین الاقوامی