131چینی افراد پاکستان پہنچ گئے،یہ کیا کرنے آئے ہیں ؟حیران کن خبر آگئی

131چینی افراد پاکستان پہنچ گئے،یہ کیا کرنے آئے ہیں ؟حیران کن خبر آگئی
131چینی افراد پاکستان پہنچ گئے،یہ کیا کرنے آئے ہیں ؟حیران کن خبر آگئی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر بروقت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے مجموعی طور پر 131 چینی ملازمین واپس پاکستان پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان چینی ملازمین کا تعلق ایک چینی تعمیراتی اور انجینئرنگ کمپنی سے ہے جس نے پاکستان میں پن بجلی منصوبوں پر کام کیا ہے۔ اس سے قبل وہ چینی نئے سال کی تعطیلات پر چین گئے تھے لیکن وبائی بیماری پھیلنے کی وجہ سے وہ زیادہ دن وہیں مقیم رہے۔

مزید : قومی