لعل شہباز قلندر کا مزار زائرین کیلئے کھول دیا گیا، ماسک پہننا لازمی قرار

لعل شہباز قلندر کا مزار زائرین کیلئے کھول دیا گیا، ماسک پہننا لازمی قرار
لعل شہباز قلندر کا مزار زائرین کیلئے کھول دیا گیا، ماسک پہننا لازمی قرار
سورس: Wikimedia Commons

جامشورو(آئی این پی ) سندھ کے تاریخی شہر سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کا مزار زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جامشورو میں لعل شہباز قلندر کی درگارہ کو کھولنے کے بعد ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، زائرین کو ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی۔ مزار پر واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -جامشورو -