اسلام آبا دہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آبا دہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف ...
اسلام آبا دہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جوکہ آج سنایا گیاہے ، شاندانہ گلزار کے خلاف اسلام آباد کے ویمن تھانے میں بغاوت کا مقدمہ درج تھا جسے خارج کر دیا گیاہے ۔