اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاء نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاء نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاء نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل نے اپنا استعفی حکومت کو بھجوا دیا، ان کی تقرری کی منظوری صدر مملکت عارف علوی نے گذشتہ ماہ دی تھی، صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 رولز آف بزنس کے تحت دی۔

مزید :

قومی -