روس کا یوکرین پرمزائل حملہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

روس کا یوکرین پرمزائل حملہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
روس کا یوکرین پرمزائل حملہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

کیف(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس نے یوکرین پر مزائلوں کی بارش کردی ہے جس سے اب تک کی اطلاعات 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطاق مقامی حکام کا کہنا ہےڈونیسک کے مشرقی علاقے میں روسی میزائل ایک شیلٹر ہوم پر گرا ، جس کے نیتجے میں کم از کم تین خواتین ہلاک ہو گئیں۔

پولیس افسرکا کہنا ہے کہ ملبے سے دو افراد کو بچا لیا گیا، روسی شیلنگ سےسومی کے علاقے میں چار دیگر شہری بھی مارے گئے۔

دوسری جانب سے یوکرینی حکام نے روس کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ روس بڑے مزائل حملے کے ذریعے یہاں تباہی پھیلانا چاہتا تھا تاہم اس کا منصوبہ نا کام بنا دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -