گوجرہ،منشیات فروش کو قابو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرلی

  گوجرہ،منشیات فروش کو قابو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ت فروش کو قابو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 423 ج ب کا ابرار باری گا_¶ں میں چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر صدر پولیس گوجرہ نے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کرلیا اور اسکے قبضہ سے 2200 گرا م چرس برآ ممد کرلی اور ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔