برطانوی سٹنٹ مین کی ہزاروں فٹ بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ

برطانوی سٹنٹ مین کی ہزاروں فٹ بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ
برطانوی سٹنٹ مین کی ہزاروں فٹ بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی سٹنٹ مین نے 2400فٹ کی بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ لگاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔گیری کونری نامی سٹنٹ مین نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگانے کے لیے خصوصی لباس کے علاوہ کوئی پیراشوٹ نہیں پہنااور زمین تک پہنچنے کے لیے اُنہیں ایک منٹ سے بھی کم وقت لگا،وہ 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 18ہزار کارڈ بورڈ سے بنے پلیٹ فارم پر گرے ۔واضح رہے کہ گیری کونری 880چھلانگیں لگاچکاہے جبکہ وہ کئی فلموں کے لیے بھی خصوصی مناظر فلم بند کرواچکے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -