ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا

  



ٹرینٹ برج (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کل سے ٹرینٹ برج میں کھیلاجائے گا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں سٹار بلے باز کرس گیل کی شمولیت متوقع ہے جبکہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے آل راو¿نڈر شینن گیبریل کو سیریز سے باہر کردیا گیا ہے۔آل راﺅنڈرشین گیبریل کی جگہ راوی رامپال کے ٹیم میں شامل ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کپتان سیموئیل سٹار بلے باز کرس گیل کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے سرگرم ہیں جبکہ بورڈز حکام گیل کی ٹیم میں شمولیت کے خلاف ہیں۔پہلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا تھاجسےتحت تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل


loading...