ہر بھجن سنگھ او ر گیتا بسرا ستمبر میں شادی کرینگے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ستمبر میں برطانیہ کی کاو¿نٹی یارک شائر میں ہونے کا امکان ہے۔کافی عرصے سے ایک دوسرے کیساتھ نظر آنیوالی بھجی اور گیتا کی جوڑی ان خبروں کی مسلسل تردید کرتی رہی ہے لیکن آخرکار انہوں نے ایک دوسرے کیساتھ تعلق کو حقیقی شکل دے ہی دی ہے۔