بینک الفلاح اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں

بینک الفلاح اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی)بینک الفلاح اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت بینک کے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔ الفلاح بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں اداروں کے اشتراک سے بینک الفلاح میں کام کرنے والے افراد کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے مختلف تربیتی پروگرامز شروع کئے جائیں گے جس سے بینک کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

مزید :

کامرس -