فلم ’’دی ویٹیکن ٹیپس‘‘ 24جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’دی ویٹیکن ٹیپس‘‘ 24جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس( نیٹ نیوز)ہارر فلموں کے شائقین کے لیے خبر یہ ہے کہ خوف ناک مناظر سے بھرپور فلم ’’دی ویٹیکن ٹیپس‘‘ کا ٹریلر گزشتہ دنوں ریلیز کیا گیا ۔ سنسنی خیز اور ڈراؤنے مناظرسے بھری فلم ’’دا ویٹی کن ٹیپس‘‘کا ٹریلر تو ابھی دیکھاجاسکتا ہے مگر پوری فلم کے لیے 24 جولائی تک کا انتظار کرنا ہوگا۔

مزید :

کلچر -