ندا چوہدری کی ملتان میں جاری ڈرامہ’’لڑکی نادان‘‘میں یادگار پرفارمنس

ندا چوہدری کی ملتان میں جاری ڈرامہ’’لڑکی نادان‘‘میں یادگار پرفارمنس
ندا چوہدری کی ملتان میں جاری ڈرامہ’’لڑکی نادان‘‘میں یادگار پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری نے ملتان میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’لڑکی نادان‘‘میں یادگار پرفارمنس ہال میں موجود منچلے قابو سے باہر پرفارمر کی ڈانس آئٹم پر مسلسل بھنگڑے ڈالتے رہے۔’’لڑکی نادان‘‘کے دیگر نمایاں اداکاروں میں کوثر بھٹی،مختار چن،سنبل خان ،ایمان شاہ،ثانیہ بھٹی،خوبصورت کیف،انمول وفا،شان بیلہ اور دیگر شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈرامہ کے تمام شوز ہاؤس فل جا رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے ندا چوہدری کے سینکڑوں پرستاروں کو مایوس لوٹنا پڑ رہا ہے۔ندا چوہدری ملتان کے بعد 29مئی سے فیصل آباد میں ہونے والے ڈرامہ میں پرفارم کریں گی۔

مزید :

کلچر -