تین بہادر میں بچوں میں کو اپنے سپرہیروز دینا چاہتے ہیں ، شرمین عبید

تین بہادر میں بچوں میں کو اپنے سپرہیروز دینا چاہتے ہیں ، شرمین عبید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پاکستانکی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’’ تین بہادر ‘‘ کی ہدایتکاررہ شرمین عبید کا کہنا ہے کہ یہ فلم بنانے کا مقصد پاکستانی بچوں کو ایسے سپرہیروز دینا ہے جنہیں وہ اپنا سمجھ سکیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فلم اس لئے بنائی گئی کیونکہ پاکستانی بچوں کو اپنے سپر ہیروز کی ضرورت ہے جو ان جیسا لباس پہنیں اور ان کی اپنی زبان بولیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمارے سپر ہیروز امریکہ ہی سے آئے ہیں اور ہمارعا اپنا کچھ نہیں ہے اس لئے یہ سپرہیروز بنائے ہیں اور لوگوں کے گھر تک پہنچاتے ہیں شرمین کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ اینیمیشن دیکھنا چاہتے ہیں مگر انگریزی میں نہیں دیکھ سکتے ان افراد کے لئے اردو میں اینیمیٹڈ فلم بنانا ضروری تھا ۔

مزید :

کلچر -