بجلی پیدا کرنے میں کوئلے کے کردار کے موضو ع پر سیمینار

بجلی پیدا کرنے میں کوئلے کے کردار کے موضو ع پر سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’’ماحول دوست بجلی پیدا کرنے میں پاکستانی کوئلے کا کردار ‘‘کے موضوع پر سیمینار 25مئی 2015ء صبح9:30پر الرازی ہال میں ہوگا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز چوہدری شیر علی ، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران، سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز ڈاکٹر محمد ارشد ،ممبر ان صوبائی اسمبلی و دیگر شرکت کریں گے۔