25سالہ موٹر سائیکل سوا ر ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

25سالہ موٹر سائیکل سوا ر ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)کوٹ لکھپت کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار25سالہ نا معلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملتے ہی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر شناخت نہ ہو نے پر نعش کو مردہ خا نہ میں جمع کروانے کے بعد ورثا کی تلاش شروع کر دی ،بتا یا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت کے علاقہ پیکو روڈ بند پھا ٹک کو کراس کر نے والے موٹر سائیکل سوار 25سالہ نوجوان کو دوسری جانب سے آ نے والی تیز رفتارکراچی ایکسپریس نے کچل دیا۔

مزید :

علاقائی -