سا بق ایم پی اے کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

سا بق ایم پی اے کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم سیل)سا بق ایم پی اے منو رکا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کردیاگیا۔ جرمانہ ادا کرکے جان چھوٹی ۔ بتایاگیا کہ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے منور بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلارہے تھے ۔ علامہ اقبال ایئر پورٹ کے قریب انکی گا ڑی کوکیمر ے کی مد د سے چیک کیا اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کردیا۔

مزید :

علاقائی -