ائیر پورٹس پر میڈیاکو کوریج کیلئے اجازت نہ ملنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست

ائیر پورٹس پر میڈیاکو کوریج کیلئے اجازت نہ ملنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی ) لاہور سمیت ملک کے دیگر ائیر پورٹس پر میڈیا کوریج پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ کے روبرو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور پریس کلب ،ایک مقامی ٹی وی چینل اور مفاد عامہ کی تنظیم جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے انتظامی حکم کے ذریعے ائیرپورٹس پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جو کہ بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اس پابندی کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے ۔ اجازت

مزید :

صفحہ آخر -