صدر نے آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختر رانا کو بر طرف کر دیا

صدر نے آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختر رانا کو بر طرف کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کوعہدے سے برطرف کردیا،نوٹیفکیشن جاری ۔ ہفتہ کو صدر ممنون حسین نے آڈیٹر جنرل آکردیا پاکستان بلند اختر رانا کوآرٹیکل 168/5کے تحت عہدے سے برطرف کردیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے کہنے پر بلند اختر رانا کو برطرف کیا گیا۔ وزارت خزانہ نے آڈیٹر جنرل پاکستان کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید :

صفحہ اول -