پاک زمبابوے سریزکے دوران میٹروبس سروس کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

پاک زمبابوے سریزکے دوران میٹروبس سروس کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
پاک زمبابوے سریزکے دوران میٹروبس سروس کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک زمبابوے کے سیریز کے دورا ن میٹروبس سروس کا دورانیہ بڑھا دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق میٹروبس سروس کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ شہبازشریف کی ہدایت کے بعد کیا گیاہے ۔
پاکستان اور زمبابوے کے دوران دوسرا ٹی ٹوینٹی آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سات بجے کھیلا جائے گا ۔دوسرے ٹی ٹوینٹی دیکھنے کیلئے دوسرے شہروں سے شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور وہ سٹیڈیم کے باہر کھڑے میچ کے شروع ہونے کا انتظا ر کر رہے ہیں ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر شائقین کرکٹ کیلئے میٹروبس کے دورانیہ بڑھادی گئی ہے تاکہ انہیں آمد رفت میں کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے ۔