انوشکا شرما سے ملاقات پر ویرات کوہلی کی سرزنش

انوشکا شرما سے ملاقات پر ویرات کوہلی کی سرزنش
انوشکا شرما سے ملاقات پر ویرات کوہلی کی سرزنش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ اب انوشکا اور ویرات کا تو جیسے ’تنازعات‘ سے چولی دامن کا ساتھ ہے۔ حال ہی میں ایک میچ کے دوران انوشکا پویلین میں موجود تھیں اور ویرات ان کا دل بہلا رہے تھے لیکن بی سی سی آئی کو یہ بات ناگوار گزری اور ورات کو اس بارے میں وضاحت پیش کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ بی بی سی آئی کے مطابق میچ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی جگہ چھوڑ کر کہیں اور بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

مزید :

تفریح -