دوسرا ٹی20 ، شاہد خان آ فریدی زخمی ہو گئے ، گراﺅنڈ سے باہر اور پھر واپس

دوسرا ٹی20 ، شاہد خان آ فریدی زخمی ہو گئے ، گراﺅنڈ سے باہر اور پھر واپس
دوسرا ٹی20 ، شاہد خان آ فریدی زخمی ہو گئے ، گراﺅنڈ سے باہر اور پھر واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا ۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کے بائیں ہاتھ پر چوٹ لگ گئی جس کے باعث انہیں گراﺅنڈ سے باہر جانا پڑا ۔ شاہد خان آفریدی کے زخمی ہونے کے بعد محمد حفیظ ان کی جگہ فیلڈنگ کرنے گراﺅنڈ میں آگئے تھے ۔

اپ ڈیٹ: شاہد آفریدی چند لمحوں بعد ہی گراؤنڈ میں واپس آگئے ۔ یہ بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی معمولی زخمی ہوئے تھے جس کے بعد انہیں فوری واپس گراؤنڈ میں بھیج دیا گیا ہے ۔

مزید :

کھیل -