بلاول بھٹی ایک بار پھر ناکام

بلاول بھٹی ایک بار پھر ناکام
بلاول بھٹی ایک بار پھر ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹی کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں دوسرا ٹی 20 کھیلانے کا فیصلہ ایک بار پھر غلط ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بلاول بھٹی نے پہلے اوور میں ہی 13رنز دے دیئے ہیں جس میں مسلسل 3چوکے بھی شامل ہیں۔بلاول بھٹی نے پہلے ٹی 20میچ میں بھی 12.3کے اکانومی سے 3اوورز میں 37رنز دیئے تھے ۔

مزید :

کھیل -