وزیراعظم کے خطاب کے دوران بجلی‘بجلی کے نعرے لگ گئے

وزیراعظم کے خطاب کے دوران بجلی‘بجلی کے نعرے لگ گئے
 وزیراعظم کے خطاب کے دوران بجلی‘بجلی کے نعرے لگ گئے

  

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے نواح میں جلسہ میں وزیراعظم محمد نوازشریف کے خطاب کے دوران،بجلی ،بجلی بجلی کے نعرے لگ گئے۔مولانا فضل الرحمان، گورنر اقبال ظفرا جھگڑا، وفاقی وزیرہاﺅسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی بھی سٹیج پر موجود تھے۔ وزیر اعظم نواشریف نے خطاب کے دوران جب عوام سے ان کے مزید مطالبات کے بارے میں پوچھا تو جلسہ گاہ میں بجلی بجلی کے نعرے لگ گئے جس پر وزیر اعظم کو کہنا پڑا کہ 2018تک نا صرف مکمل طورپر بجلی آجائے گی بلکہ سستی بھی ہو گی۔

مزید :

ڈیرہ اسماعیل خان -