بخشی خانے میں موبائل پر بات کرانے کا تنازعہ ، ملزم اور پولیس میں جھگڑا ، سینئر سول جج نے اہلکار کو معطل کر دیا

بخشی خانے میں موبائل پر بات کرانے کا تنازعہ ، ملزم اور پولیس میں جھگڑا ، ...
بخشی خانے میں موبائل پر بات کرانے کا تنازعہ ، ملزم اور پولیس میں جھگڑا ، سینئر سول جج نے اہلکار کو معطل کر دیا

  

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) مو بائل فون پر با ت کروانے کے تنا زعہ پر ملزم اور پولیس اہلکار وں میں جھگڑا ہوگیا۔سیشن کورٹس کے بخشی خا نہ میں ملزم کو مبینہ طور پر فون کروانے کے تنازعہ پر ملزم اور پولیس اہلکار وں میں تلخ کلامی ہو ئی گئی جس پر ملزم نے طیش میں آ کر جوتوں سے پولیس اہلکار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ سینئر سول جج ابوبکر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بخشی خانے میں موبائل فون کے استعمال پر بخشی خانے کے انچارج انسپکٹر ریاض کو معطل کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید :

گوجرانوالہ -