آسٹریلیا کا فاٹا کے ٹی ڈی پیز کیلئے 30لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

آسٹریلیا کا فاٹا کے ٹی ڈی پیز کیلئے 30لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
آسٹریلیا کا فاٹا کے ٹی ڈی پیز کیلئے 30لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

  

اسلام آباد(صباح نیوز)آسٹریلوی حکومت نے فاٹا کے عارضی طورپر بے گھر افراد میں گندم کی تقسیم اور آمدورفت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے 30 لاکھ آسٹریلوی ڈالر امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امدادی رقم کی فراہمی کا مقصد سب سے محروم طبقے کی مدد اور علاقہ میں استحکام پیدا کرنا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -