بلاول بھٹو نے رحمان ملک کے متنازع بیانات اور سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا، ہدایت بھی جاری کر دی

بلاول بھٹو نے رحمان ملک کے متنازع بیانات اور سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا، ہدایت ...
بلاول بھٹو نے رحمان ملک کے متنازع بیانات اور سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا، ہدایت بھی جاری کر دی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کے متنازع بیانات اور سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے متنازع بیانات اور سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے بیانات سے پارٹی کے اصولی موقف کو دھچکا لگا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ایسے بیانات نہ دئیے جائیں جو پارٹی پالیسی سے مطابقت نہ رکھتے ہو۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

کراچی -