لاہور ائیرپورٹ سے ملنے والے ڈرون کا تاحال کوئی دعویدار سامنے نہ آ سکا، تحقیقات جاری

لاہور ائیرپورٹ سے ملنے والے ڈرون کا تاحال کوئی دعویدار سامنے نہ آ سکا، ...
لاہور ائیرپورٹ سے ملنے والے ڈرون کا تاحال کوئی دعویدار سامنے نہ آ سکا، تحقیقات جاری

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ملنے والے ڈرون کا تاحال کوئی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال کسی بھی دعویدار کے سامنے نہ آنے پر تحقیقاتی اداروں کی جانب سے مختلف زاویوں پر انکوائری جاری ہے اور پولیس ٹیموں کو ائیرپورٹ کے اطراف گشت جاری رکھنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -