چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ کا بطور جج تقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ کا بطور جج تقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ...
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ کا بطور جج تقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی اہلیہ جسٹس اشرف جہاں کی بطور جج فیڈرل شریعت کورٹ تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایڈووکیٹ مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی اہلیہ جسٹس اشرف جہاں کی دو برسوں کیئے بطور جج فیڈرل شریعت کورٹ تقرر کیا ہے جو آئین کے آرٹیکل 174 کی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -