ترک طیاروں کی بمباری، 10 افراد ہلاک

ترک طیاروں کی بمباری، 10 افراد ہلاک
ترک طیاروں کی بمباری، 10 افراد ہلاک

  

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں اور شمالی عراق میں باغی گروپ کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے اہداف پر بمباری کی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطاق ان حملوں میں 10 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -