ثانیہ مرزا نے روم کے مشہور فوادے میں سکہ اچھالا

ثانیہ مرزا نے روم کے مشہور فوادے میں سکہ اچھالا
ثانیہ مرزا نے روم کے مشہور فوادے میں سکہ اچھالا

  

روم (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے روم سے رخصت ہوتے ہوئے مشہور فوارے میں سکہ اچھالا۔ ثانیہ مرزا نے روم کے مشہور فوادے میں سکہ اچھالنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے۔ کہتے ہیں اس فوارے میں سکہ اچھال کر جو خواہش کی جائے وہ پوری ہوجاتی ہے ۔ اپنی پارٹنر مارٹینا ہنگس کے ساتھ روم ماسنٹرز ٹائٹل جیتنے کے بعد ثانیہ نے اب کس چیز کی خواہش کی ہے، یہ انہوں نے کسی کو نہیں بتایا۔

مزید :

کھیل -