بلاول بھٹو نے رحمن ملک کو خاموش کرادیا

بلاول بھٹو نے رحمن ملک کو خاموش کرادیا
بلاول بھٹو نے رحمن ملک کو خاموش کرادیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن کو پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے سے روک لیا۔ انہوں نے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے آگاہ کیا تھا کہ رحمن ملک کچھ امور کو متنازعہ بنادیتے ہیں جس سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے رحمن ملک کو خاموش رہنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

لاہور -