چودھری شجاعت حسین کو معدے میں تکلیف، ہسپتال جانا پڑگیا

چودھری شجاعت حسین کو معدے میں تکلیف، ہسپتال جانا پڑگیا
چودھری شجاعت حسین کو معدے میں تکلیف، ہسپتال جانا پڑگیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو معدے میں تکلیف کے باعث وفاقی دارالحکومت کے نجی ہسپتال جانا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری شجاعت حسین کے معدے کے تمام ٹیسٹ کرائے گئے ان کی طبیعت بہتر ہورہی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -